About Us

ماہنامہ ’’آڈیوٹائمز‘‘ کی 5سالہ کامیاب اشاعت کے بعد یو آر ایف آف دی بلائنڈ کا ایک او رمثالی منصوبہ ہفت روزہ’’ بصیرت ‘‘پرنٹ اور آڈیو میں تعلیم ، تفریح اور معلومات کا انمول خزانہ ۔

مصنوعات کی تشہیر کا سنہری موقع ،آپ کا پیغام ہزاروں لوگوں تک پہنچ سکتا ہے ۔

پرنٹ کے ساتھ ساتھ آڈیو نیوز شو ٹاکنگ پوائنٹ کے لیے MP3آڈیو اشتہارات بھی دئیے جاسکتے ہیں ۔ اس ہفت روزہ کی اشاعت کا مقصد دنیا بھر میں پاکستان اور پاکستانیوں کا بہتر تشخص اجاگر کرنا ۔

اعتدال کو فروغ دینا معذور افراد کی صلاحیتوں کو سامنے لانا او رمثبت صحافت کی عظیم روایات کو پھر سے واپس لانا ۔

معلومات اشتہارات کیلئے 00923026874202/0092616305800

Close